0

ٹرمپ نے ایران جنگ سے امریکی عوام کو کنفیوژن، افراتفری اور بھاری قیمت کے سوا کچھ نہیں دیا،امریکی سینیٹرچک شومر

امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید ،خوب آڑے ہاتھوں لیا
جنگ کے ہر سیکنڈ کے ساتھ امریکی عوام کے اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں، ڈیموکریٹ رہنما چک شومر
امریکی عوام نے ایران میں ٹرمپ کی تاریخی غلطی کی قیمت چکائی، ڈیموکریٹ رہنما چک شومر
یہ جنگ تاریخ میں امر یکا بلکہ کسی بھی ملک کی جانب سے کی گئی بدترین خارجہ پالیسی کی مہم کے طور پر درج ہوگی۔چک شومر
ڈیموکریٹ سینیٹر کا کہنا تھا ٹرمپ کے مقرر کردہ اہداف میں سے عملی طور پر کوئی ہدف حاصل نہیں کیا گیا،چک شومر
ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور امریکی وزیر خارجہ نے عوام کے سامنے آ کر جواب دینے سے انکار کر دیا، کسی کو معلوم نہیں کہ کیا خفیہ ڈیل ہو ئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں