0

امریکا اور ایران کے درمیان لفظوں کی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی

امریکا اور ایران کے درمیان لفظوں کی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل
بھوک کا طعنہ دینے سے پہلے امریکا اپنے گھر کی حالت دیکھے۔ قالیباف کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ
امریکا کے چار کروڑ سے زائد شہری فوڈ اسٹیمپس پر گزارا کر رہے ہیں،باقرقالیباف
ایسے میں کسی دوسرے ملک کو بھوکا قرار دینا حقیقت نہیں بلکہ اپنی ہی صورت حال کا عکس ہے۔ باقرقالیباف
اپنی اسنیپ اسکیم کے مشورے اپنے پاس رکھیں، ہمارے وسائل بھی ہمارے اپنے ہیں اور فیصلے بھی ہمارے اپنے ہیں۔ قالیباف
بہتر ہوگا امریکا ایران پر تنقید کے بجائے اپنے ملک میں غذائی مشکلات پر توجہ دے۔باقرقالیباف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں