ایرانی مسلح افواج دشمن کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
ایران کی مسلح افواج کے بہادر محافظ ملک کے ساحلوں، جزیروں، سرحدوں اور دیگر حساس مقامات پر مسلسل دشمن کی نقل و حرکت کی نگرانی کر رہے ہیں۔
ایرانی مسلح افواج مکمل چوکس ہیں اور اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریاں انجام دیتے ہوئے ایران کی سلامتی اور عوام کا تحفظ یقینی بنا رہی ہیں۔
ایرانی قوم اپنی افواج کی ثابت قدمی، قربانیوں، دفاعِ وطن میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،ایکس پراسماعیل بقائی کی پوسٹ
