ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک
ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا چاہتے ہیں, روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی پریس کانفرنس
روس نے عراق اور عرب لیگ کی شرکت کے ساتھ خطے میں مذاکرات کی اپنی پہل کی تجدید کر دی ہے، سرگئی لاروف
روس نے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی حمایت کی تھی، تاہم اس سے وابستہ توقعات پوری نہیں ہو سکیں۔سرگئی لاروف
دونوں فریق ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی اور میزائل حملے کرنے کے الزامات عائد کر رہے ہیں، جن کی قیمت خلیجی ممالک بھی ادا کر رہے ہیں۔روسی وزیرخارجہ کی تنقید
روس، اردن، عراق اور عرب لیگ کی شمولیت سے خطے میں مذاکرات کا عمل شروع کروانا چاہ رہا ہے، جسے چین، مصر اور پاکستان کی حمایت حاصل ہے۔‘‘روسی وزیرخارجہ
