0

صفہ جماعت کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی کی مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید

صفہ جماعت کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی کی مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
مولانا فضل الرحمان نے جرنیلوں کے حلوے کھا کھا کر پیٹھ موٹی کی ہے،عائشہ گلالئی
عائشہ گلالئی کی مولانا فضل الرحمان پر دیگر الزامات بھی عائد،نازیبا حرکات میں ملوث ہونے کاالزام بھی دھردیا
ہ وہ خود اسلامی اسکالر ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اسلامی عالم نہیں مانتیں۔،عائشہ گلالئی کا ویڈیو بیان وائرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں