پاکستان نے سعودی عرب پر حملے کی شدید مذمت کردی ، عراق میں کارروائی سعودی عرب کا حقِ دفاع ہے، ترجمان پاکستانی دفترخارجہ
سعودی عرب کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل51 کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد پر زور دیا ہے
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کاکہناہے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں جاری ہيں۔
میڈيا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کویت کے ساتھ دفاعی تعاون معاہدے کی توثیق کا بھی خیر مقدم کیا
پاکستان کے اردن اور بحرین کے ساتھ بھی مضبوط دفاعی تعاون موجود ہے ۔ طاہراندرابی
مطابق ضرورت پڑی تو اردن اور بحرین کے ساتھ نئے دفاعی تعاون معاہدوں سے آگاہ کیا جائے گا۔پاکستانی دفترخارجہ
