0

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری ، جنوبی لبنان پر بمباری سے 16 افراد شہید

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری ، جنوبی لبنان پر بمباری سے 16 افراد شہید
صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانات تباہ ہو گئے ،ضلع نبطیہ پر وحشیانہ فضائی حملے
اسرائیل کےسفاکانہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق، نبطیہ شہر میں ہونے والے حملوں میں 8 افراد جان بحق ہوئے،
قریبی علاقے الشرقیہ میں ایک رہائشی مکان پر کیے گئے حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید ہو گئے۔
ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے افراد اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں