0

اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ کے پی سہیل خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ کے پی سہیل خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے مقدمے کی سماعت کی
عدالت نے عدم پیشی پر سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا۔
سول جج عباس شاہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔
سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے الزام میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں