0

اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل میچ میں آؤٹ ہو کر غصے میں آگئے

کھیل کےمیدان میں کبھی کبھارکھلاڑی غصے میں آکر ایسی حرکت کرجاتےہیں جو وائرل ہوجاتی ہے،، کچھ ایساہی معاملہ آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کےساتھ پیش آیا ،،پاکستان سپر لیگ 2026 کے ایلیمینیٹر 1 میں اپنی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے آؤٹ ہونے کے بعد وہ  شدید غصے میں آگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران اسمتھ صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جس کے بعد وہ میدان سے واپس جاتے ہوئے خاصے برہم دکھائی دیے، بعد ازاں ڈریسنگ روم میں انہیں غصے میں بیٹ زمین پر مارتے ہوئے دیکھا گیا۔۔۔ویڈیومیں آپ ان کےجذبات دیکھ سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں