0

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو  11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ مانیٹری پالیسی کے اعلان پر بھی شرح سود کو برقرار رکھا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں