افغانستان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اور وزیر خارجہ امری خان متقی نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کی۔
تہران: افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے جمعہ کے روز ایران کے مقتول سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے تابوت پر حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا، جسے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے نشر کیا۔
