0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئےایف بی آئی نے وائٹ ہاؤس پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے
ایف بی آئی نے وائٹ ہاؤس پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ایف بی آئی نے وائٹ ہاؤس پر ڈرونز اور اسنائپرز کے ذریعہ مبینہ دہشتگرد حملے کی سازش کو پکڑلیا
صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس ودیگر اعلیٰ شخصیات کے قتل کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا،امریکی میڈیا
رپورٹ کے مطابق اس مبینہ دہشتگرد منصوبے پر عمل 14 جون کو وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں ہونےوالے ایونٹ میں کیاجاناتھا
یہ ایونٹ امریکا کی 250 ویں سالگرہ اور امریکی صدر ٹرمپ کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات کا حصہ تھا
ایف بی آئی نے اس سے قبل 10 جون کو یہ منصوبہ اس وقت ناکام بنا دیا جب ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملنے پر متعدد ریاستوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا
تحقیقات میں مجموعی طور پر 23 افراد کو اس سازش کا حصہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں