0

اگر کوئی بری نگاہ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھیں نکال دیں گے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار

اگر کوئی بری نگاہ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھیں نکال دیں گے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار
ہم امن پسند ملک ہیں، پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہے،اسحاق ڈار
آج دنیا کا ہر ملک پاکستان کا نام جانتا ہے، پاکستان پیس میکر بن گیا ہے، امریکا اور ایران کی جنگ میں اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان سے کام لیا۔اسحاق ڈار
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں یہ کام ہوا، پاکستان کا نام ساری دنیا میں گونج رہا ہے،
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امن کے لیے انتھک کام کیا، آج دنیا پاکستان کو امن کے علم بردارکے نام سے جانتی ہے،نائب وزیر اعظم اسحا ق ڈار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں