0

ایران پر گزشتہ رات ہونے والے امریکی حملوں میں 8 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا

ایران پر گزشتہ رات ہونے والے امریکی حملوں میں 8 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا
ملک کے کئی صوبوں میں بعض بنیادی تنصیبات امریکی فوجی حملوں کا نشانہ بنیں اور جنوبی صوبے ہرمزگان میں 6 پلوں کو بھی نشانہ بنایا گیا،ایرانی میڈیا
22 جون سے امریکا کے ساتھ دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد اب تک کم از کم 38 افراد شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ایرانی وزارت صحت
شہدا میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 22 خواتین اور 18 سال سے کم عمر 9 افراد شامل ہیں،ایرانی وزارت صحت
میناب اسکول،چلڈرن کینسر اسپتال اہواز اور رہائشی علاقوں کونشانہ بنانا امریکا کی مایوسی کا ثبوت ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کی امریکا پرکڑی تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں