ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دفاعی طاقت مزید بڑھانے کا اعلان کردیا۔
اگر دشمن مستقبل میں کسی غلط اندازے یا غلط حساب کتاب کا مرتکب ہوا تو اسے ایران کے جمع شدہ غضب کا سامنا کرنا پڑے گا
مسلح افواج اپنی دفاعی صلاحیت اور جنگی قوت میں مسلسل اضافہ کر کے اس فتح کو مستحکم بنائیں گی، تاکہ کوئی بھی ملک پر بری نظر ڈالنے کی جرأت نہ کر سکے۔
امیر حاتمی نے کہا ایران عالمی سطح پر پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر ابھرا ہے،
کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت کا سوچنے کی جرات نہ کرے، آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی
ہماری سرحدیں بھی پہلے سے زیادہ محفوظ اور طاقت ور ہیں، دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو فیصلہ کن اور سخت جواب دیں گے۔
