ایران کے جنوبی علاقوں پر امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کا 2 سالہ بچہ شہید
امریکی طیاروں نے جزیرے قشم میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ،متعدد بچے زخمی ، ایک بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔
امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹانے اور لاپتہ افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں۔ایرانی میڈیا
امریکی میزائل حملے کے بعد جزیرے میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہونے کے بعد بحال ہو گئی۔ ایرانی حکام
امریکی حملے صرف قشم تک محدود نہیں رہے بلکہ اہواز، آبادان، شادگان، اروندکنار، کازرون، کیش جزیرہ، ابو موسیٰ اور بندر عباس کے اطراف بھی دھماکوں کی اطلاعات
