0

ایران کے شہید سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ایران کے مقدس شہر قم میں ادا کر دی گئی

ایران کے شہید سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ایران کے مقدس شہر قم میں ادا کر دی گئی

دنیا بھر سےلاکھوں سوگوار تعزیت اور آخری رسومات میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق نمازِ جنازہ شہر قم کے مضافات میں واقع مسجد جمکران میں ادا کی گئی

میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیوز میں مسجد اور اس کے اطراف میں سوگواروں کا بڑا اجتماع دیکھا جا سکتا ہے

عظیم الشان اجتماع میں شہید رہبرِ اعلیٰ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں