0

سعودی عرب نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہم کر دیے

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا تھا کہ سعودی حکومت کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کی سپورٹ اگلے ہفتے تک ہمیں مل جائے گی۔وزیرِ خزانہ کا کہنا تھا کہ 5 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی بھی سالانہ رول اوور کے بجائے 3 سال کی توسیع ہو جائے گی، سالانہ رول اوور کے بجائے اس کی میچورٹی 2028ء تک جائے گی۔ملنےوالی رقم سے پاکستان متحدہ عرب امارات کو اس کاقرضہ بھی واپس کرےگاجس کاجنگ کےدوران امارات نے مطالبہ کیاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں