0

صدرٹرمپ کی مذاکراتی ٹیم مذاکرات کاغلط استعمال کررہی ہے ، اندرونی معلومات کی بنیاد پر فائدہ حاصل کررہےہیں ایران کا الزام

صدرٹرمپ کی مذاکراتی ٹیم مذاکرات کاغلط استعمال کررہی ہے ، اندرونی معلومات کی بنیاد پر فائدہ حاصل کررہےہیں ایران کا الزام
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی انتباہ سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
مذکورہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف مذاکرات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اندرونی معلومات کی بنیاد پر مالیاتی فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔
جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف صدر کی ٹیم کے قابلِ اعتماد ارکان اور خطے میں امن اور خوش حالی کے فروغ کے لیے ان دونوں سے بڑھ کر کسی نے کام نہیں کیا۔ جے ڈی وینس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان
یہ تاثر دینا کہ وہ اندرونی معلومات کی بنیاد پر لین دین کر رہے ہیں، مکمل طور پر مضحکہ خیز ہے۔جےڈی وینس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں