0

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ نیٹو اجلاس کی سائیڈلائن میں یوکرینی صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔

صدر ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی۔

واضح رہے کہ نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں