افغانستان کے طالبان مخالف رہنما احمد مسعود نے بھی شہید ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق احمد مسعود بیرون ملک سے افغان طالبان مخالف اپوزیشن گروہ کی قیادت کرتے ہیں۔