0

مودی کا تہران جانے سے انکارایرانی قیادت کی خصوصی دعوت بھی قبول نہ کی

مودی کا تہران جانے سے انکار
ایرانی قیادت کی خصوصی دعوت بھی قبول نہ کی
آخری رسومات میں جونیئر سطح کا بھارتی وفد شریک
بھارت کے اندر نئی سیاسی بحث چھڑ گئی
مودی کی پالیسی پر سوالات اٹھنے لگے
تجزیہ کاروں نے سفارتکاری کو دوغلا قرار دے دیا
امریکا اور اسرائیل کو ناراضگی سے بچانے کا دعویٰ
پبیترا مارگریٹا وفد کی قیادت کر رہے ہیں
سید عطا حسنین بھی بھارتی وفد میں شامل
بھارتی حکومت کی جانب سے باضابطہ وضاحت سامنے نہ آسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں