0

پاکستانیوں پر پٹرول بم روزانہ کی بنیاد پرگرایاجائےگا، حکومت نے تیاریاں شروع کردیں

پاکستانیوں پر پٹرول بم روزانہ کی بنیاد پرگرایاجائےگا، حکومت نے تیاریاں شروع کردیں
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کا فیصلہ کرے گی۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا اعلان
اوگرا قیمتوں کا یومیہ تعین کرے گی اور نوٹیفائی کرے گی۔وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک
پٹرول اور ڈیزل کی یومیہ قیمت کا بینچ مارک 7دن کی اوسط قیمت ہو گی، وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک
اس طریقہ کار میں شفافیت ہے عوام سمجھ سکیں گے قیمت کیا رکھی گئی ہے۔ وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک
عالمی سطح پر پیٹرولیم قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے مطابق اوگرا قیمتوں کا تعین حکومت سے پوچھے بغیر کرے گی اور اوگرا قیمتوں کے حوالےسے فیصلہ روزانہ ویب سائٹ پرجاری کرے گی۔ وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک
پیٹرول کی ناجائز منافع خوری پر سخت سے سخت کارروائی ہو گی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ڈیڑھ سے 2ماہ کا ذخیرہ موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں