0

چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جبکہ 9 افراد لاپتہ اور 275 زخمی

ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔چینی سرکاری میڈیا

چینی صدر شی جن پنگ نے تمام متعلقہ اداروں کو ریسکیو اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات کردیں

زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے اور متاثرین کی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت جاری ،چینی سرکاری میڈیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں