0

اسرائیل نے اکتوبر2023میں  نہتےاورمظلوم فلسطینیوں کو نشانہ بناناشروع کیا۔۔اس دوران صہیونی فورسزنے نہتےاورمظلوم فلسطینیوں کےخلاف ہرتباہ کن ہتھیار استعمال کیاعمارتوں کوملیامیٹ کرنے کیلئے تباہ کن بموں اور خطرناک میزائلوں کی برسات کئے رکھی لیکن خلیجی میڈیانے انکشاف کیاہے اسرائیل نے جنگ میں ممنوعہ ہتھیاربھی  استعمال کئےجو اسے امریکا نے فراہم کئے تھے رپورٹ کےمطابق ا سرائیل امریکی ساختہ تھرموبیرک بم استعمال کرتارہا،،ان بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جس سے فوری طور پر جسم راکھ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ ان بموں کی وجہ سے 3ہزارفلسطینی بھاپ بن کرفضامیں تحلیل ہوگئیے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، یورپ اور امریکا نے اسرائیل کو یہ بم سپلائی کیے۔دوسری جانب انڈونیشیا غزہ میں تقریباً آٹھ ہزار فوجیوں  تعینات کرنے کا اعلان کردیاہے،، جنگ بندی معاہدے کے بعد انڈونیشا غزہ میں فوج بھیجنے والا پہلا ملک بن جائےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں