0

23 سال بعد پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کی واپسی، تیاریاں زوروں پر

پاکستان 23 سال کے طویل انتظار کے بعد ساؤتھ ایشین گیمز (سیف گیمز) کی میزبانی کرنے کے لیے پوری طرح تیار
روایتی حریف بھارت کی روایتی اکڑفوں ختم،مودی سرکار نے میگا ایونٹ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
ساؤتھ ایشین اولمپکس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اہم اجلاس میں بھارتی نمائندوں نے شرکت کی
بھارتی نمائندوں نے پاکستان میں کھیلے جانے والے مقابلوں میں حصہ لینے کا مثبت جواب دے دیا
بھارت کی جانب سے اپریل دو ہزار ستائیس میں پاکستان میں منعقد ہونے والے ان کھیلوں میں شرکت پر باضابطہ طور پر رضامندی ظاہر کر دی گئی
آئندہ برس ہونے والے ان کھیلوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پندرہ مختلف کھیلوں کے مسابقتی مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں اسکواش، ٹینس اور مارشل آرٹس شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں