0

آصف زرداری کی رہائش گاہ پر بڑا سیاسی اجلاس! بلاول اور بختاور بھی شریک

لندن میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی اپنے والد اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات
دونوں رہنماوں کا سندھ کی تقسیم پر مؤقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ
آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ اہم ملاقات 5 گھنٹے تک جاری رہی، جس میں بختاور بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور فریال تالپور کی تقریر پر بھی تفصیلی غور کیا گیا
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ چند روز تک لندن میں ہی قیام کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں