0

امریکا  اس بار ایران پر امریکی حملہ وسیع اور کئی ہفتے طویل ہوگا،لمبی جنگ چھڑنے کوتیار

امریکا  اس بار ایران پر امریکی حملہ وسیع اور کئی ہفتے طویل ہوگا، اور جوہری انفرا اسٹرکچر ہی نہیں ایرانی اسٹیٹ اور سیکیورٹی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔خبرایجنسی کا امریکی عہدیداروں کےحوالےسے دعویٰ ، رپورٹ کےمطابق امریکی فوج اس امکان کے لیے تیاری کر رہی ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملے کا حکم دیتے ہیں تو ایران کے خلاف کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی فوجی کارروائیاں کی جا سکتی ہیں،صورتحال  ماضی میں سےکہیں زیادہ سنگین تصادم کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ امریکا کو پوری توقع ہے کہ ایران جوابی کارروائی کرے گا۔پینٹاگون مشرقِ وسطیٰ میں ایک اضافی طیارہ بردار بحری جہاز بھیج رہا ہے، جس کے ساتھ ہزاروں مزید فوجی، لڑاکا طیارے، گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر اور دیگر عسکری سازوسامان شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں