پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بھونچال آگیا، صدرکےبعد دیگرعہدیداربھی فارغ ، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد نے بھی استعفیٰ دے دیا، کوچنگ اسٹاف طاہر زمان، شیخ عثمان اور ذیشان اشرف نے بھی عہدے چھوڑ دیئے، ذرائع کےمطابق قومی ہاکی ٹیم کے لیے ناقص انتظامات پر وزیر اعظم شہباز شریف کا سخت نوٹس، پوری منیجمنٹ فارغ کردی گئی ،،، بطور صدر ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی پہلے ہی استعفیٰ دے چکے ہیں
