اور۔۔۔۔نہ چلنے کی عمر، نہ تھکنے کا ڈر۔۔۔ امریکا کی 3 سالہ ننھی پری نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا! بوٹسی ڈیرنگٹن نے دنیا کے تمام 12 ڈزنی تھیم پارکس کا چکر لگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں اپنا نام سنہرے حروف میں درج کروا لیا۔ 2024ء میں جاپان سے شروع ہونے والا یہ جادوئی سفر اب تاریخ کا دلچسپ ترین ریکارڈ بن گیا
