0

ایران کےپے درپے حملے، خلیجی ممالک نے امرکا کو جنگ ختم کرکے سفارتی حل تلاش کرنے  پرقائل کرنے کیلئے کوششیں  شروع کردی

ایران کےپے درپے حملے، خلیجی ممالک نے امرکا کو جنگ ختم کرکے سفارتی حل تلاش کرنے  پرقائل کرنے کیلئے کوششیں  شروع کردیں ،امریکا کو محدودفوجی کارروائی اور سفارتی حل  پرراضی کریں ،متحدہ عرب امارات اور قطر نے امریکی اتحادیوں کوپیغام پہنچادیا،خدشہ ہے کہ ایک طویل تنازعہ علاقائی طور پر بڑھ سکتا ہے ،، خلیجی ممالک کا موقف  ہے کہ طویل جنگ اور حملے  توانائی کی قیمتوں میں بڑے جھٹکوں کا سبب بن سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں