ایران کا ماضی کادوست بھارت ۔۔ایران کی پیٹھ پروارکرنے سےبازنہ آیا،،بھارت نے مخبری کرکے ایرانی بحری جنگی جہازکو امریکا کےہاتھوں تباہ کرادیا،،امریکی آبدوزکےحملے میں جہازکےپرخچے اڑگئے ۔۔80افرادجاں بحق،32کو ریسکیوکرلیاگیا،،68لاپتہ افراد کی تلاش جاری ۔۔
بھارت کا ایک بارپھرایران کودھوکا۔۔ایرانی بحری جہازکو امریکا کےہاتھوں تباہ کرادیا۔۔۔بھارت میں جاری بحری مشقوں میں ایرانی فریگیٹ آئی آر آئی ایس ڈینا بھی شریک تھا جسے مشقیں ختم ہوتےہی بھارت نے اپنی حدودسے فوری نکل جانے کاحکم دےدیا۔۔ایران میں جاری جنگ کےباعث ،،ایرانی جنگی جہازکےعملے نے بھارت سے مزیدرکنے کی درخواست کی تھی جسے بھارتی حکام نے مستردکردیا۔۔غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی انکارکےبعد ایرانی بحری جنگی جہاز سری لنکا روانہ ہوگیا،،کہاجارہاہے کہ اس دوران بھارت نے غداری کرتےہوئے ایرانی بحریہ جہازکی لوکیشن اور روٹ امریکا اور اسرائیل کو فراہم کردئیےاطلاع ملتےہی امریکا نے اپنی آبدوزکی مددسے ایرانی بحری جہازکو سری لنکن ساحل کےقریب نشانہ بناکرتباہ کرڈالا۔۔رپورٹ کےمطابق ایرانی جنگی جہازپر 180افراد سوارتھے،80جابحق ہوگئے،،،32افراد کو ریسکیوکرلیاگیا ، 68سےزائد افرادابھی تک لاپتہ ہیں امریکی حملے کاشکاربننےوالا جہاز آئی آر آئی ایس دینا ایران کی بحریہ کے 86ویں بیڑے کا حصہ تھا۔ یہ مکمل طور پر ایرانی ساختہ جنگی جہاز ہے۔سری لنکن حکام لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ زخمیوں کوطبی امداد دی جارہی ہے
امریکی آبدوز کے حملے سے سری لنکا کے قریب ایرانی جنگی جہاز ڈوب گیا،، بحری جہاز کی لمبائی تقریباً 95 میٹر، وزن 1500 ٹن جبکہ 76 ایم ایم فجر، 27 نیول گن اور 30 ایم ایم ہتھیار نصب تھے،، امریکہ کی ایک آبدوز نے سری لنکا کے جنوبی ساحل کے قریب ایرانی جنگی جہاز کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 80 افراد جاں بحق ہو گئے،، سری لنکا کی وزارتِ دفاع کے بیان میں بتایا گیا ہے جکہ جنگی بحری جہاز پر تقریباً 180 سوار تھے جن میں 100 سے زائد تاحال لاپتا ہیں،، 78 افراد کو ریسکیو آپریشن کے دوران سمندر سے بحفاظت نکال لیا گیا لیکن زخمی ہونے کے باعث قریبی اسپتال منتقل سری لنکا کے نائب وزیرِ خارجہ کے مطابق حملہ ایرانی فریگیٹ آئی آر آئی ایس ڈینا پر کیا گیا، جو مشرقی بھارتی بندرگاہ سے ایران واپس جا رہا تھا،، حادثے کا شکار ہونے والا جہاز آئی آر آئی ایس دینا ایران کی بحریہ کے 86ویں بیڑے کا حصہ تھا۔ یہ مکمل طور پر ایرانی ساختہ جنگی جہاز ہے۔
