0

متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن جزوی طورپربحال

متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن جزوی طورپربحال ،دبئی ایئرپورٹ نے  7 مارچ کو جزوی طور پر اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا، کچھ پروازیں دبئی اور دوسرے ایئرپورٹ سے پہلےہی  چل رہی ہیں۔ آپ کی ایئرلائن نے براہ راست تصدیق نہیں کی توپھر ایئرپورٹ مت جائیں۔دبئی  ائرپورٹ  انتظامیہ  کےمطابق ایمریٹس ایئرویز نے بھی اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں تصدیق شدہ ٹکٹ والے مسافرائیرپورٹ جاسکتے ہیں ، ایمریٹس ائیرویز نے اپنے بیان میں کہاہےکہ ایمریٹس کی پروازیں اب 60 فیصد تک اڑان بھررہی ہیں ، آنےوالے دنوں میں پروازوں کاسلسلہ 100فیصد بڑھا دیاجائےگااتحادائیرلائنز نےبھی مسافروں کو خوشخبری سنادی ، تصدیق شدہ ٹکٹ والے مسافروں کو مسیج بھیج دیاگیا جس میں کہاگیاہےکہ مسافراپنا فون اور ای میل اپ ڈیٹ رکھیں ،پہلے سےخریدی گئی ٹکٹیں مفت تبدیل کی جاسکتی ہیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں