0

امریکا اور اسرائیل نے ایرانی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا تو علاقائی ممالک کی بندرگاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائےگا

امریکا اور اسرائیل نے ایرانی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا تو علاقائی ممالک کی بندرگاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائےگا،ایرانی پاسداران انقلاب کی دھمکی

  کوئی بھی ملک خود کو اس بحران سے نہیں نکال سکتا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کردیا,،دبئی میں امریکی فوجی اہلکاروں کی رہائش گاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب یو اے ای کے قریب کنٹینر جہاز پر نامعلوم پروجیکٹائل لگنے سے محدودآگ لگ گئی،پینٹاگون حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ میں پہلے 6 دن کے دوران 11.3 ارب ڈالر خرچ ہوئے۔ نیو یارک ٹائمز نے امریکی حکام کےحوالےسے دعویٰ کیا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ سمجھتی ہےاس وقت آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنا انتہائی خطرناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں