0

ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادی ،، عمارتیں تباہ ،، ہرطرف خوف وہراس ،،اسرائیلی شہری موت کےڈرسے بنکرزمیں راتیں گزارنے پرمجبور،

ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادی ،، عمارتیں تباہ ،، ہرطرف خوف وہراس ،،اسرائیلی شہری موت کےڈرسے بنکرزمیں راتیں گزارنے پرمجبور،،،اسرائیل میں  کوریج کیلئے آئے بھارتی صحافیوں نے صہیونی حکومت کی روک ٹوکے باوجود ہرطرف پھیلی تباہی دنیا کودکھادی  دارالحکومت تل ابیب سمیت کئی شہروں میں عمارتیں زمین بوس۔۔سڑکیں تباہ ۔۔۔ہرطرف بربادی کےمناظر۔۔۔۔ایرانی میزائل نے کئی سو فٹ گہرے بنکرزبھی نیست ونابودکردئیے،،بھارتی میڈیا نے ساری تباہی دنیا کے دکھادی ،،صہیونی حکومت کی پابندیوں او ررکاوٹوں کےباوجود جنگ کی کوریج کیلئے موجود بھارتی صحافیوں نے سارابھانڈہ پھوڑدیا۔۔دارالحکومت سمیت دیگرعلاقوں میں ہونےوالی تباہی کو دنیاکےسامنے پیش کردیا۔۔ایک بھارتی صحافی نے کہاکہ نیند حرام ہونا کسے کہتے ہیں یہ اسرائیلیوں کودیکھ کرپتہ چلتاہے جو دھماکوں کےخوف سے رات کوکئی بار اٹھ کربیٹھ جاتےہیں ایران پرجنگ مسلط کرکے اسرائیل نے اپنا جینا حرام کرلیاہے، شہری کئی ہفتوں سے قید کی زندگی گزاررہےہیں ، چھپ چھپ کررہنے پرمجبورہیں ،انہیں یوں لگتاہےجیسے ان کی زندگی ختم ہوگیی ہے،یہی وجہ ہے جنگ کےبعد اسرائیل میں نیتن یاہو کےخلاف جذبات  عروج پرپہنچ چکےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں