0

جواب دو،ایرانی سکول پرحملہ کیوں کیا؟امریکی سینیٹ میں ڈیمو کریٹس ارکان کا وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو خط،، ڈیمو کریٹس کی جانب سے لکھے گئے خط میں سوال کیا گیا ہےکہ پرانے اور غلط تجزیوں کی بنیاد پر اسکول کو ہدف بنادیا گیا ؟ ڈیموکریٹک سینیٹر نےخط میں لکھا کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ درحقیقت ہوا کیا ہے ؟ ہمیں وہ حقائق مہیا کیے جائيں جن کی بنیاد پر اسکول کو نشانہ بنایا گیا ۔ایران کے شہر میناب میں ٹوماہاک میزائل گرنے سے 110 بچوں سمیت 168 افراد شہید ہوئے تھے۔پہلے ٹرمپ نے اس کا ملبہ ایران پر ڈالا لیکن بعد میں کہاکہ وہ اس بارے میں زيادہ نہیں جانتے۔دوسری جانب امریکی اخبار نے ایران میں بچیوں کے اسکول پر حملے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا۔امریکی اخبار کے مطابق میناب میں اسکول پر حملہ امریکی فوج کی جانب سے ہدف کے تعین کی غلطی تھی۔ امریکی فوجی تحقیقات کے مطابق میزائل کے حملےکے لیے پرانے ڈیٹا کا استعمال اس غلطی کا باعث بنا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں