0

ایران کی وزارت خارجہ کی ٹرمپ کے دعوے کی تردید، امریکا سے کسی بھی مذاکرات کی نفی

ایران کی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کی تردید کردیامریکا کےساتھ کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہورہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسمعیل بقائی کی  پریس کانفرنس اہم نے کل واضح ہی کر دیا تھا ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہورہے۔ایران کو امریکہ کے ساتھ سفارت کاری کا ہمیشہ “تباہ کن تجربہ” رہا ہے۔ جب بھی مذاکراتی عمل جاری ہوا، امریکہ نے پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ گزشتہ نو ماہ کے دوران جب مذاکراتی عمل کی کوششیں ہو رہی تھیں، ایران پر دو بار حملے کیے گئے، یہ سفارتکاری کیساتھ غداری تھی۔کئی ممالک نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے اور گزشتہ چند روز سے مسلسل پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ہمارا پیغام بہت واضح ہے، ہم اپنا دفاع کرتے رہیں گےایران پر امریکااور اسرائیل کی مسلسل بمباری ہورہی ہے، لہٰذا ان کا سفارت کاری اور ثالثی کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں ہےایران نے صدر ٹرمپ کے “نئے گروپ” اور “مذاکرات” کے دعوؤں کو سفارتی دھوکہ دہی قرار دےدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں