امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر معمولی دعویٰ،دنیا حیران پریشان ایران کی قیادت نے غیر رسمی طور پر مجھے ملک کا اگلا سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی، تاہم میں نے اسے مسترد کر دیا۔صدرٹرمپ کسی بھی ملک کا سربراہ بننے سے زیادہ میں ایران کا سربراہ بننا ناپسند کرتا ہوں،ٹرمپ وہ کہتے ہیں ہم آپ کو اگلا سپریم لیڈر بنانا چاہتے ہیں، میں نے کہا نہیں شکریہ، مجھے یہ نہیں چاہیے۔پسِ پردہ مذاکرات جاری ہیں اور ایران جنگ بندی کا خواہاں ہے، مگر اپنے عوام کے خوف کے باعث کھل کر بات نہیں کر رہا۔صدرٹرمپ کادعویٰ ہم بہت بڑی کامیابی حاصل کر رہے ہیں، جیسی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ایران مذاکرات کر رہا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، مگر انہیں اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے اور ہم سے بھی ہے۔،صدرٹرمپ
