0

حزب اللہ کا اسرائیل پر بھرپور جوابی حملہ لبنان میں کشیدگی بڑھ گئی

لبنان میں حزب اللّٰہ نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینا شروع کردیاحزب اللہ نے 24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، اسرائیل نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔حزب اللہ کےہاتھوں تباہی کا ذکرکرتےشمالی اسرائیلی شہرمارگالیوت کا میئر زار و قطار  روپڑاہر چیز تباہ ہوگئی ہے مگر کوئی بھی ملک اسرائیل کا ساتھ دینے کا تیار نہیں۔ اسرائیلی مئیر کاشکواسرائیل نے تہران پر شدید بمباری کی، قم اور اُرومی شہر میں بھی رہائشی عمارتوں پر حملے کیے، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کم از کم 13 افراد شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں