0

انور ابراہیم کا اعلان ایران نے ملائیشیا کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران نے ملائیشیا کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔ خطاب میں وزیراعظم انور ابراہیم نے ایرانی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تہران کی جانب سے ملائیشیا کے جہازوں کو ”ارلی کلیئرنس” دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں