0

ایران امریکا سے تنازع ختم کرنے والا معاہدہ چاہتا ہے

ایران امریکا کےساتھ ایسا معاہدہ کرے جو ناصرف موجودہ تنازع ختم کرے بلکہ آئندہ کسی نئی جنگ کو بھی روکے۔سابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف ایرانی حکومت کویہ مشورہ جواد ظریف نےامریکی جریدے میں شائع اپنے مضمون میں دیا ایران اپنے مفادات کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کا خاتمہ کر سکتا ہے۔جوادظریف ایران اپنے جوہری پروگرام پر حدود مقرر کرنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش کر سکتا ہے،بشرطیکہ اس کے بدلے تمام پابندیاں ختم کی جائیں۔جوادظریف کامشورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں