0

بھارت میں پاکستانی جرسی پہنے غیر ملکی کی ویڈیو وائرل

بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنے ایک غیر ملکی ڈیجیٹل کری ایٹر  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی میں ملبوس غیر ملکی ڈیجیٹل کری ایٹر کیرالہ کے ایک شاپنگ میں مال میں کچھ مقامی لوگوں سے یہ سوال پوچھتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ کیا بھارت میں یہ جرسی پہننے والے کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی میں ملبوس غیر ملکی ڈیجیٹل کری ایٹر کیرالہ کے ایک شاپنگ میں مال میں کچھ مقامی لوگوں سے یہ سوال پوچھتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ کیا بھارت میں یہ جرسی پہننے والے کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ایک مقامی شخص نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس جرسی کو پہننے سے یہاں ہر کسی کو نہیں لیکن کچھ لوگوں کو مسائل ہو سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں