0

امریکا میں ٹرمپ کے خلاف جنگ پر عوامی ردعمل بڑھنے لگا

امریکی عوام کوگمراہ کرکےجنگ کی آگ میں جھونکنے پر صدرٹرمپ کےخلاف امریکابھرمیں ماحول گرم ہونےلگا،امریکا کی تقریباً 2 درجن ڈیموکریٹ قیادت والی ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔مقدمے میں میل اِن ووٹنگ پر نئی پابندیاں لگانے والے صدارتی حکم نامے کو روکنے کی درخواست کی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ریاستوں اور ووٹنگ حقوق کی تنظیموں کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات نومبر میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات سے پہلے ووٹنگ کو مشکل بنا سکتے ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلے انتخابی دھاندلی روکنے کے لیے ضروری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں