0

23 ریاستوں اور ڈی سی نے مقدمہ دائر کردیا

نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز سمیت 23 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے حکام نے مقدمہ دائر کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ صدر کو یک طرفہ طور پر انتخابی قوانین تبدیل کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔صدارتی حکم نامے کے مطابق محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو ووٹ دینے کے اہل امریکی شہریوں کی فہرست تیار کرنا ہو گی جبکہ امریکی پوسٹل سروس کو صرف ان افراد کو بیلٹ بھیجنے کی ہدایت دی گئی ہے جو مخصوص میل اِن یا غیر حاضری کی ووٹنگ فہرست میں شامل ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں