0

ایران نے امریکی ایف 15 طیارہ تباہ کر کے عسکری تاریخ میں نیا باب رقم کیا

ایران نے امریکی  ایف 15 ای طیارہ تباہ کرکے عسکری تاریخ میں نیا باب رقم کردیاایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر66 ہزار 100 ڈالرانعام کا اعلان  امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے والے شہری کو انعام دیاجائے گا۔ایرانی حکومت کا اعلان امریکی حکام کے مطابق طیارے کےپائلٹ کوبچا لیا،تاہم عملے کا ایک رُکن لاپتہ ہے، لاپتا اہلکار طیارے میں موجود ویپن سسٹمز آفیسر تھا۔امریکی ایف 15 طیارہ گزشتہ روز جنوبی ایران میں مار گرایا گیا تھاگزشتہ روز ایران نےایف 35،اور ایف 16 طیاروں کوبھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیاہےپاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آج امریکا کیلئے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2کروز میزائل تباہ کیے، اطلاعات ہیں کہ ایک کریو جہاز سے بحفاظت نکل نہیں سکا، ترجمان نےکہا کہ ایرانی حدود دشمن کیلئے خطرناک بن چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں