0

ثمر خان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

پاکستانی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کر کے آرکٹک کی برفانی مہم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن کر تاریخ رقم کردی۔انہوں نے شدید سردی، ذہنی دباؤ اور برفانی کتوں کی سلیجنگ کے ذریعے یہ مشکل مہم مکمل کی، اس سے قبل انہیں ویزا کے مسائل کا سامنا بھی رہا۔برفانی مہم سوئیڈن سے شروع ہوکر ناروے میں اختتام پذیر ہوئی تھی، جہاں شدید سردی، منفی درجہ حرارت، برفانی طوفانوں اور تیز ہواؤں نے شرکاء کا سخت امتحان لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں