لبنان میں اسرائیلی بربریت پر چین اورپاکستان کا سخت ردعمل ، ترجمان وزارت خارجہ کاکہناہےلبنان کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔لبنان کے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جانا ضروری ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ ترجمان کے مطابق چین تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیتا ہے۔پاکستان نے بھی لبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت کردی اسرائیلی حملوں میں جانوں کے ضیاع اور انفرا اسٹرکچر کی وسیع تباہی پر تشویش ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کابیان اسرائیلی اقدامات خطے میں امن و استحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔طاہراندرابی
