0

ایران اور امریکا معاہدے میں ناکام، امریکی وفد واپس روانہ

ایران اور امریکا کسی معاہدے پر نہ پہنچ سکے، امریکی وفد واپس روانہ امریکاکےحد سے زیادہ مطالبات نے مشترکا فریم ورک اور معاہدےکی راہ میں رکاوٹ ڈالی  آبنائے ہرمز اور جوہری حقوق سمیت کئی مسائل مذاکرات میں اختلاف کا باعث بنے، ایرانی میڈیا  امریکا اور ایران کچھ معاملات پر اتفاق تک پہنچ گئےتھے تاہم دو، تین اہم ایشوز کے سبب ڈیل نہ ہوسکی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ  مذاکرات کا یہ دور اس ایک سال میں مذاکرات کا طویل ترین دور تھا جو 24 یا 25 گھنٹے جاری رہا۔ سفارت کاری کبھی ختم نہیں ہوتی، یہ قومی مفادات کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے، اسماعیل بقائی  ہم ایک ہی نشست میں کسی معاہدے تک پہنچ جائیں گے، میرے خیال میں کسی کو بھی ایسی توقع نہیں تھی۔ترجمان نے کہا کہ ایران خطے میں پاکستان دیگردوستوں کے ساتھ رابطے میں رہےگا، پاکستان کی حکومت، عوام اور وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ اداکرتاہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں