0

الجزیرہ: ایران کے ایٹمی پروگرام میں بریک تھرو کا امکان

الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بریک تھرو کا امکان ہے، پاکستانی وفد ایران حکام سے ایٹمی پروگرام پر بات کررہا ہے۔‌تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اور ایٹمی تنازع کو ختم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی۔عالمی ذرائع اور الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی وفد کی تہران میں موجودگی اور حالیہ مذاکرات کے بعد ایٹمی پروگرام کے معاملے پر فریقین کے درمیان جلد ایک “بڑا بریک تھرو” متوقع ہےپاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران میں موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں