0

فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے,عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ مکمل طور پر پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ یہ مکمل طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ضابطۂ اخلاق ہے اور اس کے تحت ہونے والی کارروائی بھی انہی کے اختیار میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں